کرونا وائرس کے مزید کیس آنے پر سکولوں میں 13 مارچ تک چھٹیوں کا فیصلہ
کرونا وائرس کے مزید کیس آنے پر سکولوں میں 13 مارچ تک
چھٹیوں کا فیصلہ
کرونا وائرس کے نئے کیسز
سامنے آنے کے بعد سندھ حکومت نے 13 مارچ
تک صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس کا
چوتھا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ
حکام نے شرکت کی۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق اجلاس میں سرکاری اور نجی سکولوں
کو 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 13
مارچ تک سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے سکول ، کالجز اور
جامعات بند رہیں گی جو 14 مارچ کو کھولی جائیں گی۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 5 افراد کے سیمپل
میں سے ایک شخص کا رزلٹ منفی آیا ہے، 4 افراد کے ٹیسٹوں
کے نتائج آنا باقی ہیں۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ
کا کہنا تھا کہ اب تک ایران سے کراچی آنے والے مسافروں کی تعداد
738 ہے،تفتان بارڈر پر 13 ہزار 98 مسافر آچکے ہیں،تعلیمی ادارے
بند کرنے کا مقصد وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، جو افراد آئے ہیں
وہ اپنے بچوں سے ملے ہیں اس لیے سکول بند کرنا ضروری ہے
میں سے ایک شخص کا رزلٹ منفی آیا ہے، 4 افراد کے ٹیسٹوں
کے نتائج آنا باقی ہیں۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ
کا کہنا تھا کہ اب تک ایران سے کراچی آنے والے مسافروں کی تعداد
738 ہے،تفتان بارڈر پر 13 ہزار 98 مسافر آچکے ہیں،تعلیمی ادارے
بند کرنے کا مقصد وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، جو افراد آئے ہیں
وہ اپنے بچوں سے ملے ہیں اس لیے سکول بند کرنا ضروری ہے
کرونا وائرس کے مزید کیس آنے پر سکولوں میں 13 مارچ تک چھٹیوں کا فیصلہ
Reviewed by Hugeinfo
on
March 01, 2020
Rating:
Reviewed by Hugeinfo
on
March 01, 2020
Rating:

No comments: